جنگ بندی کی 60 روزہ مدت ختم ہونے کےبعد بھی آبنائے ہرمز میں کوئی ٹیکس نہیں ہوگا: ٹرمپ

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جنگ بندی کے عرصے میں 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹیکس نہیں ہوگا  یہی نہیں بلکہ  آبنائے ہرمز میں 60 روزہ مدت ختم ہونےکے بعدکوئی ٹولز نہیں ہوں گے، ٹولز صرف امریکا کے حق میں اور امریکاکی جانب سے عائد کیے جاسکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے امریکا کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے نگہبان فرشتہ قرار دیا،کہا معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کر سکتا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button