وزیراعظم شہباز شریف سے ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقاتیں، عالمی امن کے لیے کردار پر خراجِ تحسین

اسلام آباد: 15 جون 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، ارکان قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرا، ڈاکٹر صدف احسان اللہ، چوہدری عثمان اور محمد ادریس کی علیحدہ علیحدہ ملاقات ہوئی.
ملاقات میں ارکان قومی اسمبلی نے وزیرِ اعظم کی عالمی امن کے قیام کیلئے… pic.twitter.com/NmgkRufma8
— Prime Minister's Office (@PakPMO) June 15, 2026



