بدین،پاکستان فشر فوک فورم کے زیر اہتمام پانی کی قلت کیخلاف احتجاج

بدین(رپورٹ مرتضیٰ میمن/جانو/ڈاٹ/ پی کے)پاکستان فشر فوک فورم کے مرکزی چیرمین مہران علی شاہ کی ہدایت پرمختلف یونین میں پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماؤں کیُ طیب ملاح یونٹ ، ناتھو ملاح یونٹ ، کاتیار ملاح ، شیخ بھریو بھانڈاری سمیت دیگر یونٹوں میں حاجئ حجام ملاح صدیق ملاح سمیت پوری ساحلئ پٹئ ٹیل کے علاقوں میں پانی کئ شدید قلت کے خلاف عمر ملاح ، قاسم ، بچو، بچائو ملاح و دیگر نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا ،ماہی گیروں کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران تنظیم سازی پر بات چیت ہوئی تنظیم کو مضبوط کرنے سمیت بدین کے ماھگیروں کے لائسنس کمپیوٹرائز کرنے اور دیگر ماھگیروں کو سب سٹی دینے کے علاوہ پوری ساحلی پٹئ ٹیل کے علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے خلاف ماھگیروں کے بنیادی حقوق کے لئے ہزاروں کو تعداد میں اکھٹے ہوں گئیں جس میں ماھگیر مرد عورتوں بچوں سمیت سول سوسائیٹی سیاسی سماجی رہنماؤں سمیت شہری بھی کثیر تعداد میں شرکت کریں گئیں

مزید خبریں

Back to top button