دیپالپور میں’’بنیان مرصوص‘‘سیمینار کا انعقاد کیا گیا

دیپالپور (وسیم احمد غوری/ جانو ڈاٹ پی کے)دیپالپور میں متحدہ علمافورم اور شہداء پاکستان آرگنائزیشن کے زیر اہتمام. جامعہ ریاض الجنہ میں معرکہ حق آپریشن بنیان مرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ،،بنان مرصوص،،سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام ،سول سوسائیٹی اوراہم صحافتی شخصیات نے شرکت کی سیمینار کی صدارت مولانا حافظ محمد شعبان صدیقی نے کی ضلعی امن کمیٹی کے ممبر صاحبزادہ حسان صدیقی نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بہادر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کیا انہوں نے خبردار کیا کہ۔اگر بھارت نے دوبارہ حماقت کرنے کی کوشش کی تو پوری قوم بنیان مرصوص کی طرح اپنی پاک افواج کے شانہ بشانہ دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی

مزید خبریں

Back to top button