دیپال پور: عدالت نے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنا دی لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)ایڈیشنل سیشن جج نے قاتل رضوان نامی کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم سنا دیا دس لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا مجرم سے 2024 کو تھانہ بصیر پور کی حدود میں رشتہ دینے سے انکار پر فلک شبیر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا ضلعی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ بہترین تفتیش ،ٹھوس شواہد اور مؤثر پیروی کی بنا پر مجرم کو سخت سزا سنائی گئی

مزید خبریں

Back to top button