اسلام کوٹ کے قریب کھیت سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھرپارکر(رپورٹ : میندھرو کاجھروی/جانو ڈاٹ پی کے) اسلام کوٹ کے قریب گاؤں باراچ کے نزدیک ایک کھیت کی جھونپڑی سے ایک نامعلوم شخص کی کئی دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مٹھی تھانے کی حدود میں واقع گاؤں باراچ کے قریب ایک کھیت کے چونئرے (جھونپڑی) سے نامعلوم شخص کی کئی دن پرانی لاش ملی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق علاقے سے گزرتے ہوئے بدبو محسوس ہوئی، قریب جا کر دیکھا تو لاش موجود تھی، جس کے بعد فوری طور پر متعلقہ پولیس کو اطلاع دی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button