ایران نے بارڈر پر فوجیں اتار دیں؛ خفیہ ہتھیار چلنے کو تیار!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​عالمی منظر نامے سے انتہائی بڑی اور تہلکہ خیز خبر سامنے آ گئی ہے جہاں ایران نے کسی بھی حملے کے امکان کے پیش نظر جنگ میں پہل کرنے کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے بارڈر پر تین لاکھ فوجیوں کی بڑی تعداد میں تعیناتی کر دی گئی ہے جبکہ پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ اس بار امریکی اڈوں کو ادھیڑ کر رکھ دیا جائے گا اور ایسے مخفی ہتھیار استعمال ہوں گے جن کا دنیا نے تصور بھی نہیں کیا۔ اس ہنگامہ خیز صورتحال کی مکمل اندرونی کہانی جاننے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button