پاکستان کی ایران کو وارننگ اور ‘ جہنمی آپریشن ‘ شروع!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​مشرقِ وسطیٰ میں لگی اگ نے اب پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے! ایک طرف امریکی تابوت پہنچتے ہی ٹرمپ نے ایران کے خلاف ‘جہنمی آپریشن’ شروع کرنے اور امریکی افواج کو بدترین حملوں کا حکم دے دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی انٹیلی جنس اداروں میں کھلبلی مچ گئی ہے کہ ایران آخر کس روس اور چین کی خفیہ ٹیکنالوجی اور سیٹلائٹ لوکیشنز کے ذریعے امریکی ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنا رہا ہے؟ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے خطے میں پاکستان کی باقاعدہ انٹری ہو چکی ہے؛ اسلام آباد نے سعودی عرب کی کامل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے حوثیوں اور ایران کو واضح پیغام دے دیا ہے۔ عالمی جنگ کے اس سنسنی خیز موڑ کی اندرونی کہانی دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button