75 برس سے پاک چین تعلقات ہرامتحان پر پورا اترے، چینی دفتر خارجہ

بیجنگ(جانوڈاٹ پی کے)پاک چین سفارتی تعلقات کی سالگرہ پر چینی دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 75 برس سے پاک چین تعلقات ہر امتحان پر پورا اترے، دونوں ملکوں کے تعلقات دوطرفہ تعاون کی روشن مثال ہے۔

ترجمان چینی دفتر خارجہ کے مطابق چین پاکستان کے ساتھ مل کر ایک نئے باب کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہے، مشترکہ مستقبل پر مبنی دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط اور گہرا بنایا جائے گا۔

مزید خبریں

Back to top button