امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے چین نے بھی کوششیں شروع کردیں

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کیلئے چین نے بھی کوششیں شروع کردیں۔چین نے بھی امریکا اور ایران کے جاری کشیدگی ختم کرانے کیلیے کوششیں شروع کردی۔چین بھی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ چین ایران جنگ میں عالمی طاقت کے طور پر اپنا کردار ادا کر رہا ہے کیونکہ امریکا کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کے پرانے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو رہی ہے۔واضح رہے کہ مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کےلیے پاکستان سفارتی محاذ پر بدستور متحرک ہے۔

مزید خبریں

Back to top button