اوکاڑہ،بچے کو نشہ آورچیزپلادی،حالت تشویشناک

اوکاڑہ( رپورٹوحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے)اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں کم عمر بچے کو نشہ آور چیز پلا دی بچے کی حالت غیر ہوگئی تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں چک 40 تھری آر کے رہائشی دس سالہ محمد احمد کو اسی گاؤں کا رہائشی اختر ٹیوب ویل پر نہانے کے بہانے اپنے ساتھ لے گیا اور اسے دھوکہ سے نشہ آور چیز پلا دی بچے کو لے جاتا دیکھ کر والد کو اطلاع دی گئی تو وہ موقع پر پہنچ گیا جہاں محمد احمد کی حالت تشویشناک تھی بچے کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس تھانہ صدر بھی اطلاع ملنے پر پہنچ گئی ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button