8بجے کی پابندی ختم،دکانوں،کاروبار اورمارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)دکانوں،کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ کاروباری مراکز اب 8 بجے بند نہیں ہوں گے، اقدام کامقصد تاجر برادری کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ اس عمل سے معاشی سرگرمیاں مزید فعال ہو سکیں۔ اقدام سےشہریوں کیلئےخریداری کےعمل کو آسان بنانا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button