​30دن،800سنسنی خیز آپریشنز،200دہشتگرد جہنم واصل! پاک فوج زندہ باد

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​پاک افغان بارڈر پر پاک فوج نے بڑا ملٹری ایکشن شروع کرتے ہوئے تباہی مچا دی! گزشتہ 30 دنوں کے اندر 800 انٹیلیجنس بیسڈ اپریشنز کے دوران 48 افغان باشندوں سمیت 200 سے زائد دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ سرحد پار سے انفلٹریشن اور افغان شہریوں کی ہلاکتوں نے کابل انتظامیہ کے دعووں پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کے اس تباہ کن ایکشن اور حساس اندرونی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں! 👇

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button