بلاول بھٹو زرداری کے آفیشل کیمرہ مین آر ڈی سمیجو کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے آفیشل کیمرہ مین آر ڈی سمیجو کی والدہ کا انتقال ہوگیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے آفیشل کیمرہ مین رحیم داد سمیجو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے ۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آر ڈی سمیجو کے بھائیوں، خیردین سمیجو، ارشاد سمیجو، سجاد سمیجو اور حامد سمیجو سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آر ڈی سمیجو کی والدہ کے انتقال پر تمام لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا۔

مزید خبریں

Back to top button