بدین میں کوسٹر الٹنے سے3افرادجاں بحق

بدین(رپورٹ:مرتضیٰ میمن/جانو/ڈاٹ/ پی کے)ماتلی ٹنڈو غلام علی روڈ پر سواں واٹر بس اسٹاپ کے قریب حیدر آباد سے ڈگری جانے والی تیز رفتاری کے باعث مسافر ڈرائیور کے کنٹرول سے نکل گئی اور کوسٹر الٹنے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں کوسٹر میں سوار مسافروں میں سے تین افراد کا موقع پر ہی جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ خواتین بچوں سمیت 30 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں طلاع ملتے ہی سرکاری و نجی اداروں کی یمبولینسیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو ٹنڈو غلام علی اور ماتلی اسپتال منتقل کیا جارہا ہے زخمیوں کو فوری طور پر ماتلی اور ٹنڈو غلام علی کے اسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

مزید خبریں

Back to top button