عوام کی خدمت ہی ہمارا مشن ہے، ایاز علی شاہ شیرازی

ٹھٹھہ (جاوید لطیف میمن)رکن قائمہ کمیٹی برائے مواصلات قومی اسمبلی سابق وفاقی وزیر ممکلت برائے فوڈ سیکیورٹی اور قومی اسمبل کے رکن سید ایازعلی شاہ شیرازی  نے اپنے بیان میں کہا کہ شیرازی خاندان کی جانب سے دھائیوں سے عوامی خدمت جاری ہے اور آگے بھی انشااللہ اسی طرح جاری رکھی جائے گی۔

رکن قائمہ کمیٹی برائے مواصلات قومی اسمبلی  سابق وفاقی وزیر ممکلت برائے فوڈ سیکیورٹی اور قومی اسمبل کے رکن  سید ایاز علی شاہ شیرازی سے شیرازی ھائوس مکلی پر مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں، ملاقات کرنے والوں نح  سید ایاز علی شاہ شیرازی سے ان کو درپیش مسائل سنائے جس پر سید ایاز علی شاہ شیرازی نے ان مسائل سنے اور ان کے جائز مسائل حل کروامے کی یقین دھانی کروائی اس موقع پر وفود سے بات کرتے ہوئے کہا کے شیرازی خاندان کی ھمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کے عوام کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جاسکیں شیرازی خاندان کی جانب سے دھائیوں سے عوامی خدمت جاری ہے اور آگے بھی انشااللہ اسی طرح جاری رکھی جائے گی ان کا مزید کہنا  تھا کے عوام کی خدمت کرنے سے انھیں دلی سکون ملتا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button