اوکاڑہ،بیوی آشناکیساتھ فرارہونے پر شوہر نے2بچوں سمیت خودکشی کرلی

اوکاڑہ( رپورٹ وحیدآرائیں /جانوڈاٹ پی کے) بیوی آشنا سے فرار خاوند اور دو بچے زندگی کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق شوکت آباد موڑ کے رہائشی محمد عارف نے سالن میں زہریلی گولیاں ڈال دیں جو اس نے خود اور اس کے کم سن بیٹوں فرحان علی اور سبحان علی نے کھا لیا اطلاع ملنے پر تینوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے متوفی نے دوران علاج بتایا تھا کہ اس کی بیوی اپنے آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی ہے اس نے دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھایا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button