حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بھی دھوکا دیا اور اُن سے غلط بیانی کی،اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صرف دکھاوے کے لیے مذاکرات کر رہی تھی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بھی دھوکا دیا اور اُن سے غلط بیانی کی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پُرامید تھے اور سمجھ رہے تھے کہ بات بن جائے گی۔

اسد قیصر نے بات چیت سے متعلق بلاول بھٹوزرداری کے بیان کا خیرمقدم کیا۔

مزید خبریں

Back to top button