کامن ویلتھ گیمزجیولن تھروکوالیفائنگ راؤنڈ،قومی اتھلیٹ ارشدندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ،قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز جیولن تھرو ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی،کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارشد ندیم کی بہترین تھرو 78.63 میٹر رہی،ارشد ندیم نے 18 جیولن تھرور میں سے ساتویں نمبر پر رہے۔
یاسر سلطان جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بنا سکے
یاسر سلطان کی کوالیفائنگ راؤنڈ میں بہترین تھرو74.36میٹر رہی،جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ میں ٹاپ 12 اتھلیٹس نے جگہ بنائی۔



