مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران نے دستخط کر دئیے:امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر امریکا اور ایران نے دستخط کر دیے ہیں۔

امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے انہوں نے اور صدر ٹرمپ نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔

ان کے مطابق ایران کی طرف سے ایرانی پارلیمانی اسپیکر باقر قالیباف نے دستخط کیے۔

مزید خبریں

Back to top button