کالعدم ایکشن کمیٹی کی آڈیو لیک،بڑی سازش ناکام ہوگئی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)کالعدم ایکشن کمیٹی کے حوالے سے متعدد شواہد پہلے سے بھی موجود ہیں، تاہم یہ مبینہ فون کال کا معاملہ انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔ اس کی مکمل، جامع اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت ہے، جو متعلقہ اداروں کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر فوری طور پر عمل میں لائی جائیں گی۔
کالعدم ایکشن کمیٹی کے حوالے سے متعدد شواہد پہلے سے بھی موجود ہیں، تاہم یہ مبینہ فون کال کا معاملہ انتہائی سنگین نوعیت کا ہے۔ اس کی مکمل، جامع اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی ضرورت ہے، جو متعلقہ اداروں کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر فوری طور پر عمل میں لائی جائیں گی۔ https://t.co/u9R2ls5i17
— Senator Tallal Chaudry (@TallalPMLN) June 8, 2026



