وفاق کاعوام کیساتھ بڑافراڈ!پٹرولیم لیوی کے نام پر کھربوں روپے ہڑپ!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے عوام پر راتوں رات ایک اور مہنگائی بم گرا کر وفاق نے اپنا اصلی رخ دکھا دیا ہے! پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اچانک سنگین اضافے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لیوی اور ٹیکسز کے نام پر کروڑوں شہریوں کی جیبوں سے اربوں روپے اینٹھ کر وفیقی خزانے بھرے جا رہے ہیں، جبکہ صوبوں کا جائز این ایف سی حصہ مارنے کے لیے جنرل سیلز ٹیکس صفراً صفر کر کے تمام بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا گیا ہے۔ دوسری جانب، ریٹس بڑھتے ہی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال اور چکہ جام کی دھمکیاں دے دی ہیں۔ حکومت کے اس سب سے بڑے معاشی فراڈ اور آئندہ کی صورتحال کی مکمل تفصیلات جاننے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں!




