جان ایف کینیڈی کا قاتل کون تھا؟ ٹرمپ کے دن بھی گنے گئے،جےڈی وینس کےسنسنی خیزانکشافات نےتہلکہ مچادیا

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دھماکہ خیز انٹرویو نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی ہے، جس میں انہوں نے امریکی تاریخ کے سب سے بڑے سیاسی راز یعنی سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کے پسِ پردہ چھپے خوفناک کرداروں کی طرف براہِ راست اشارہ کر دیا ہے۔ جے ڈی وینس کے اس چونکا دینے والے انکشاف کے بعد اب ان کی اپنی جان بھی شدید خطرے میں آ چکی ہے، جبکہ دوسری جانب ٹرمپ کا پتہ بھی کٹنے والا ہے!
ابھی واشنگٹن میں یہ طوفان تھما نہیں تھا کہ پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر ایک پراسرار کردار ‘سید قمر رضا’ کا سنسنی خیز داخلہ ہوا ہے۔ دعویٰ کیا گیا کہ وہ آرمی چیف کے خصوصی ایلچی بن کر ایک انتہائی حساس مشن پر نکلے ہیں، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور ہلا دینے والی ہے۔
جے ڈی وینس نے کینیڈی کے قتل کا کیا سچ اگلا؟ ٹرمپ کا مستقبل اب کیا ہوگا؟ اور قمر رضا نامی اس مبینہ ایلچی کا اصل سچ کیا ہے؟ یہ سب اور کئی دیگر سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!



