ہم اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ٹرمپ کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے، سوال یہ ہے کہ کیا ٹرمپ میدانِ جنگ میں اپنے مقاصد حاصل کر چکے ہیں اور ہمارے ملک کو ٹکڑے کرنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کرنے والوں کو کیا حاصل ہوا، ایرانی صدر نے واضح کیا کہ ہم اپنے اقدامات سے اپنے وطن کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button