ایرانی پارلیمنٹ نے آبنائے ہرمز سے متعلق اسٹریٹیجک ایکشن پلان منظور کر لیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضاعی نے کہا ہے کہ اب کوئی مفاہمتی یادداشت عمل میں نہیں رہی۔

تہران سے جاری اپنے بیان میں ابراہیم رضاعی نے کہا کہ دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔ دشمن نے مفاہمتی یادداشت کی تمام شقوں کی خلاف ورزی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی اور پائیدار ترقی کا اسٹریٹیجک ایکشن پلان گزشتہ رات پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button