یانک سنر نے ومبلڈن مینز سنگلز ٹائٹل کا کامیاب دفاع کر لیا، زویریو کو شکست


لندن (ویب ڈیسک) اٹلی کے عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار یانک سنر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ومبلڈن مینز سنگلز کا ٹائٹل مسلسل دوسری بار اپنے نام کر لیا۔
فائنل میں ٹاپ سیڈ یانک سنر کا مقابلہ جرمنی کے الیگزینڈر زویریو سے ہوا، جہاں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان سخت اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
اطالوی کھلاڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے زویریو کو 6-7، 7-6، 6-3 اور 6-4 سے شکست دی اور ٹرافی کا کامیاب دفاع کیا۔