اوکاڑہ پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )تھانہ چوچک پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم امداد علی سے30لیٹر شراب اورچالو بھٹی برآمد کر لی۔علی حیدر کے خلاف ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کروایا لیا گیا ہے پولیس کے مطابق تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید خبریں

Back to top button