امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا،سیرک میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی،ایرانی میڈیا

تہران(جانوڈاٹ پی کے)امریکی نیوز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا ، ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے ساحلی شہر سیرک میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔



