جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی،لبنان پراسرائیلی فوج کے حملے میں3افراد جاں بحق

بیروت(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے،صیہونی فوج نے جنوبی لبنان میں آج پھر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو افراد گاڑی پر ڈرون حملے کے نتیجے میں جان سے گئے جبکہ ایک شخص دوسرے حملے میں جاں بحق ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button