دیپال پور:3 رکنی بائیک لفٹر گینگ سرغنہ سمیت گرفتار،مال مسروقہ برآمد

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)نواحی قصبہ حویلی لکھا کی پولیس نے بائیک لفٹر گینگ کے سرغنہ رزاق عرف جاقی سمیت تین کارندے گرفتار کر لیئے جن کے قبضہ سے چھ لاکھ بیس ہزار مالیتی سات مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں ہیں پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے شہر اور گردونواح میں موٹر سائیکل چوری کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کرلیا ہے مزید تفتیش جاری اہم انکشافات متوقع ہیں

مزید خبریں

Back to top button