دیپال پور:پاکپتن روڈ پر ٹرک کی مسافر رکشہ کو ٹکر پانچ سالہ بچی جاں بحق تین افراد زخمی

دیپال پور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) پاکپتن روڈ پر اڈہ پیر علی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے مسافر رکشہ کو ٹکر مار دی ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں رکشہ سوارپانچ سالہ بچی نور فاطمہ دختر فیاض جاں بحق جبکہ اقراء بی بی دختر غلام مرتضی۔رانی بی بی زوجہ جمشید اور اویس سکنہ بونگہ حیات شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور بچی کی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے

مزید خبریں

Back to top button