فتنۃ الہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہونگے،صدر

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)صدر مملکت آصف علی زرداری کاپنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔

 صدر زرداری نے کہا کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم چھ دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنا امن کے قیام کےلئے اہم پیش رفت ہے،فتنۃ الہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوں گے،آپریشن عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں منطقی انجام تک جاری رہیں گی

مزید خبریں

Back to top button