لاہور،بس نے2موٹرسائیکل سواروں کو کچل کرموت کی نیند سلادیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے نواحی علاقے گجومتہ میں بس کی بریک فیل ہونے کے باعث2موٹرسائیکل سواروں کو کچل کر موت کی نیند سلادیا۔ٹریفک وارڈنز نے بس ڈرائیورکو فرار ہوتے ہوئےگرفتار کرلیا۔سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے ڈی ایس پی ٹریفک ماڈلٹاون سے رپورٹ طلب کرلی۔

مزید خبریں

Back to top button