ٹرمپ نے اپنی نیشنل سکیورٹی ٹیم کو وائٹ ہاؤس طلب کرلیا،امریکی میڈیا

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی نیشنل سکیورٹی ٹیم کو وائٹ ہاؤس طلب کرلیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس غیر متوقع طور پر واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ہیں، جے ڈی وینس کا قافلہ تیزی سے وائٹ ہاؤس کی جانب رواں دواں ہے۔
US Vice President JD Vance rushes back to the White House as US President Trump has summoned his entire national security team for a reported meeting on Iran. pic.twitter.com/OfBSYd6UTS
— PressTV Extra (@PresstvExtra) May 23, 2026



