کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید

کوئٹہ(جانوڈاٹ پی کے)کوئٹہ کے نواحی علاقوں پنجپائی اور نو حصار میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہیں۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان  مزید کہا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں

Back to top button