ایرانی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی

تہران(ویب ڈیسک) ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی، انہیں تہران کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہسپتال میں نرگس محمدی کی اپنی میڈیکل ٹیم ان کا علاج کرے گی۔

یاد رہے کہ پچھلے ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد کی شکایت رہی۔

مزید خبریں

Back to top button