آزاد کشمیرسپانسرڈایجنڈا:لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی پاکستان دشمن چال بے نقاب!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)برطانیہ میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاکستان مخالف مظاہرے میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے سیکرٹری کی شرکت کا سنسنی خیز تصویری ثبوت سامنے آ گیا ہے! معظم فخر کے مطابق بھارتی سفارت کار کی اس ریلی میں شمولیت ویانا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی اور پاکستان کے اندرونی معاملات میں براہِ راست مداخلت کی تصدیق ہے، جس پر دفترِ خارجہ بھارتی ہائی کمیشن کو طلب کر کے ڈی مارش کر سکتا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے مضمون، عالمی میڈیا کے بیانیے اور تحرکات کے پیچھے کیا کوئی انڈین سپانسرڈ ایجنڈا کام کر رہا ہے؟
دیکھیے اس سازش اور بین الاقوامی تحریک کی اندرونی کہانی اس وی لاگ میں:




