استعمار اور استحصال کی پالیسی کا مستقبل میں کوئی مقام نہیں: ایرانی صدر

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی صدر نے کہا ہےکہ ایران کی پالیسی باہمی احترام اورمشترکہ مفادات پر مبنی دوستانہ تعلقات کو وسعت دینا ہے، استعماراوراستحصال کی پالیسی کی مستقبل کی دنیا میں کوئی جگہ نہیں ہوگی، ہمارے لوگوں کی ثقافت میں رواداری کی جڑیں گہری ہیں، ظلم کے خلاف جدوجہد ایرانی سرزمین کی تاریخ کا روشن باب ہے۔



