نیٹو نےجرمنی سےامریکی افواج کےانخلا پروضاحت طلب کرلی

امریکی اقدام سے یورپ کی سلامتی خطرے میں پڑسکتی ہے،نیٹو حکام

برسلز(جانوڈاٹ پی  کے)نیٹو نے جرمنی سے امریکی افواج کے انخلا پر وضاحت طلب کر لی۔نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام سے یورپ کی سلامتی خطرے میں پڑسکتی ہے،امریکا جرمنی سے متعلق پلان کو واضح کرے،فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق اتحادیوں سے مشاورت ضروری ہے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون جرمنی سے تقریباً5,000 امریکی فوجیوں کے انخلا پر غور کر رہاہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان میں کہا وہ ایران کے خلاف جنگ پران ممالک کی مخالفتکےباعث اٹلی اورسپین سےامریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button