ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام، 2 افراد کو پھانسی دیدی گئی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران میں اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں 2 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایاکہ  پھانسی پانے والوں پر نطنز جوہری تنصیب کے قریب انٹیلی جنس معلومات جمع کرنےکا الزام بھی تھا۔

مزید خبریں

Back to top button