پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا میچ آج ملتان میں کھیلاجائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا۔میچ سہ پہر چار بجے شروع ہو گا۔پاکستان، سیریز پہلے ہی دو صفر سے جیت چکا ہے۔

مزید خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button