چمن بارڈر پرلہورنگ لڑائی،پاک فوج نےدشمن کی چیخیں نکلوا دیں

​کوئٹہ(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)پاک افغان سرحد اور بالخصوص چمن بارڈر پر گزشتہ 24گھنٹےسے جاری خونریز جھڑپوں نے خطے کی صورتحال کو انتہائی کشیدہ کر دیا ہے، جہاں پاک فوج کے بھرپور جواب نے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے رُوحانی میں افغان طالبان کی جانب سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر مارٹر گولوں اور راکٹوں سے بلا اشتعال حملہ کیا گیا جس کے جواب میں پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دشمن کی کئی چوکیوں کو نیست و نابود کر دیا ہے۔

خطرناک سرحدی تناؤ کے پس منظر میں پاکستان نے ایک بڑا اسٹریٹجک قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے لیے چھ مختلف تجارتی راہداریوں (ٹرانزٹ کوریڈور) کو کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button