ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کو 3 ہفتوں کے لیے بڑھا دیا گیا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم اور لبنان کے صدر جوزف عون کی میزبانی کا منتظر ہوں،  اوول آفس میں اسرائیل اور لبنان کے سفیروں سے ملاقات کی جو بہت اچھی رہی ۔

امریکی صدر نے کہا کہ وہ لبنان کےساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں تاکہ وہ خود کوحزب اللہ سے محفوظ رکھ سکے۔

مزید خبریں

Back to top button