دیپال پور: شیر گڑھ میں اوباش شخص کی خاتون کے ساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)نواحی گاؤں میں ساجدہ بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ دن کی روشنی میں مبینہ اوباش خوشی محمد مسلح پسٹل گھر میں داخل ہوگیا گن پوائنٹ پر رہائشی کمرے میں لیجاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اہل محلہ جمع ہوئے تو ملزم اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہوگیا خاتون کی رپورٹ پر شیر گڑھ پولیس نے زناءبالجبر کا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

مزید خبریں

Back to top button