ایپل کے سی ای او ٹم کُک کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، جان ٹرنس نئے سربراہ مقرر

لندن(جانوڈاٹ پی کے)آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو افسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹم کُک کی جگہ کمپنی میں ہارڈوئیر انجینئرنگ کے سربراہ جان ٹرنس لیں گے۔

ٹم کُک نے اسٹیو جابز کی جگہ یہ عہدہ سنبھالا تھا اور تقریباً 15 برس تک ایپل کے سی ای او رہے۔

 ان کےدور میں کمپنی کی مارکیٹ قدر 3.6   ٹر یلین ڈالر بڑھی۔

مزید خبریں

Back to top button