وزیرآباد:صباد رحیم کی ولیمہ کی پروقار تقریبات ، سیاسی سماجی شحصیات کی بھرپور شرکت

وزیرآباد(جانوڈاٹ پی کے) فخر ڈھونیکی وزیرآباد و مشہور سیاسی سماجی مذہبی اور کاروباری شحصیت عبدالرحیم کے بیٹے صباد رحیم  کی شادی کی تقریب  افضال مارکی سیالکوٹ روڈ وزیرآباد اور تقریب ولیمہ افضل میرج ھال پھالوکی وزیرآباد  میں  بخیرو بخوبی سر انجام پائی جس میں اندرون و بیرون ملک کی ممتاز سیاسی سماجی شحصیات میں سے سعودی عرب سے محمد جمیل دوبئی سے محمد فیضان ناگرہ گجرات سے معین شاہ ساھیوال سےاحمد بھٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے جمیل علی نگر ٹبہ سے سیٹھ شمریز آزاد کشمیر سے امیر حمزہ دلاور چیمہ سے موقیط الرحمن ڈھونیکی سے محمد عبداللہ عصمت ۔محمد دانش ناگرہ محمد عبداللہ بشیر ۔میاں محمد یاسر منہاس اود دیگر  شخصیات،صنعتکاروں،تاجر برادری،وکلاء،معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مزید خبریں

Back to top button