ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں277 بچے اور67 اساتذہ شہید ہوئے،ایرانی وزارت تعلیم

تہران(ویب ڈیسک)ایرانی وزارت تعلیم نے بتایا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک ایران پر امریکا اور اسرائیل کےحملوں میں 277 بچے اور67 اساتذہ شہیدہوچکے ہیں، 2 روز قبل غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا تھا ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہدا کی مجموعی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button