دیپال پور اور گردونواح میں ژالہ باری اور بارش سےفصلوں کوشدید نقصان ،کسان پریشان

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) دیپال پور تحصیل کے قصبات بصیر پور ۔حویلی لکھا،منڈی احمد آباد اور حجرہ شاہ مقیم میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کیساتھ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری گندم مکئی سمیت دیگر تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ کسان اور کاشتکار بڑے مقدار میں ژالہ باری کے باعث پریشان ہو گئے اللہ تعالیٰ سے رحم کرنے کی دعائیں التجائیں



