دیپالپور: سی سی ڈی پولیس کا چھاپہ، ایک منشیات فروش ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، 2 فرار

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)سبزی منڈی کے قریب حساس ادارےکی اطلاع پر کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے منشیات فروشوں کی پناہ گاہ پر چھاپہ مارا تو بدنام زمانہ تین کس منشیات فروشوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں آمین چٹا نامی منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہلاک منشیات فروش کے قبضہ سے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی گئی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن میں مصروف

مزید خبریں

Back to top button