اوکاڑہ: 3 کلو ہیروئن برآمدگی کیس میں مجرم کو 14 سال قید و 5 لاکھ جرمانہ کی سزا

اوکاڑہ(جانوڈاٹ پی کے)ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور نے منشیات برآمدگی کا کیس کا فیصلہ سنا دیا عدالت نے مجرم احمد یار کو 14 سال قید کی سزا سنا دی خلیل احمد ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور نے مجرم پر 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاجرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی مجرم کو  تھانہ منڈی احمد آباد پولیس نے گرفتار کر کے 3 پیکٹ (تین کلو)ہیروئن برآمد کی تھی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی

مزید خبریں

Back to top button